Ø+ضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ میں Ù†Û’ اپنی نئی قمیض پہنی جو مجھے بہت اچھی Ù„Ú¯ÛŒ Û” میں اسے دیکھ دیکھ کر خوش ہورہی تھی کیونکہ اسے پہن کر میں اچھی Ù„Ú¯ رہی تھی Û” میرے والد Ø+ضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ Ù†Û’ مجھے دیکھ کر فرمایا۔ عائشہ کیا دیکھ رہی ہو Û” اس وقت اللہ تمہیں رØ+مت Ú©ÛŒ نظر سے نہیں دیکھ رہے Û” میں Ù†Û’ پوچھا اباجان کیوں Û” Ø+ضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ Ù†Û’ فرمایا کیا تمہیں معلوم نہیں ہے کہ جب دنیا Ú©ÛŒ زینت Ú©ÛŒ وجہ سے بندے میں عُجب یعنی خود Ú©Ùˆ اچھا سمجھنا پیدا ہو جاتا ہے تو وہ بندہ جب تک زینت نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتا اس وقت تک اس کا رب اس سے ناراض رہتا ہے
Ø+ضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں Ù†Û’ وہ قمیض اسی وقت صدقہ کردی Û” Ø+ضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ Ù†Û’ فرمایا Û” شاید یہ صدقہ تمہارے اس عجب Ú©Û’ گناہ کا کفارہ ہوجائے
) Ø+یاتہ الصØ+ابہ جلد 2 صفØ+ہ 399